اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اقبال ٹاؤن : شیر کے حملے میں کمسن بچی شدید زخمی

22 Jan 2026
22 Jan 2026

(لاہور نیوز) اقبال ٹاؤن کے علاقہ بھیکے وال میں شیر نے کمسن بچی پر حملہ کر دیا۔

شیر کے حملے میں آٹھ سالہ بچی زخمی ہو گئی جسے شیخ زید ہسپتال منتقل کردیا گیا، شیر کے حملے میں بچی کا سر اور کان زخمی ہوا، پولیس نے اطلاع ملتے ہی شیر کے مالک کو حراست میں لے لیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے، شیر کے مالک کے خلاف بھرپور قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے