اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سندر: مسافر وین میں آگ بھڑک اٹھی، مسافر معجزانہ طور پر محفوظ

21 Jan 2026
21 Jan 2026

(لاہور نیوز) سندر کے علاقہ ملتان روڈ کے قریب مسافر وین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تاہم وین میں موجود مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔

موٹروے پولیس اور ریسکیو ٹیموں  نے آگ پر بروقت قابو پا لیا، ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق وین سے 10مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا، واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ وین کا بیشتر حصہ جل گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق یہ واقعہ فنی خرابی کے باعث پیش آیا، مسافر وین پتوکی سے لاہور آرہی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے