اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شعیب ملک کا پی ایس ایل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

20 Jan 2026
20 Jan 2026

(لاہور نیوز) شعیب ملک نے پی ایس ایل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

شعیب ملک کا کہنا تھا کہ بطور کھلاڑی پی ایس ایل کا ہر لمحہ انجوائے کیا، آج پی ایس ایل کو خیر آباد کہنے کا وقت آگیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کرکٹ کی بہتری کیلئے جذبہ اور لگن برقرار رہے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے