اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

حارث رؤف کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 15 رکنی سکواڈ میں شامل نہ کیے جانے کا امکان

20 Jan 2026
20 Jan 2026

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے فاسٹ بولر حارث رؤف کو پاکستان کے ممکنہ 15 رکنی سکواڈ میں شامل نہ کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن ایشیا کپ کے فائنل کے بعد سے حارث رؤف کی شمولیت کے حامی نہیں ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کے بعد حارث رؤف نے پاکستان کی جانب سے کوئی ٹی ٹوئنٹی میچ نہیں کھیلا جس کے باعث سلیکشن کمیٹی بھی ان کی دستیابی اور فارم پر غور کر رہی ہے۔

واضح رہے کہ حارث رؤف اس وقت آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ میں مصروف ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے