اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاداب خان کا بگ بیش لیگ 15 کے بقیہ میچز نہ کھیلنے کا اعلان

14 Jan 2026
14 Jan 2026

(ویب ڈیسک)قومی آل راؤنڈر شاداب خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ بگ بیش لیگ 15 میں ٹیم سڈنی تھنڈر کے لیے باقی میچز نہیں کھیلیں گے۔

شاداب خان اس وقت پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ سری لنکا کے خلاف ٹی20 سیریز میں شریک ہیں اور شروع میں متوقع تھا کہ وہ بگ بیش لیگ میں واپس آئیں گے، مگر اب انہوں نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے تصدیق کی ہے کہ وہ لیگ میں واپسی نہیں کریں گے۔

 

 

اپنے پیغام میں شاداب نے سڈنی تھنڈر کے کھلاڑیوں، انتظامیہ اور اسٹاف کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انہیں ٹیم کے ساتھ وقت گزار کر بہت خوشی ہوئی، اگرچہ اس بار ٹیم فائنل تک نہیں پہنچ سکی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے