اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کو جمع کرا دی گئی

12 Jan 2026
12 Jan 2026

(لاہور نیوز) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے کل وکلا کی ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کو جمع کروا دی گئی۔

جیل حکام کو جمع کرائی گئی فہرست سلمان اکرم راجہ کی جانب سے جاری کی گئی ہے، چوہدری اویس ایڈووکیٹ نے ملاقاتیوں کی فہرست جیل حکام کو حوالے کی۔

فہرست میں بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، علی اعجاز بٹر کا نام شامل ہے، نیاز اللہ نیازی، قاضی افضال، بلال عمر ایڈووکیٹ کا نام بھی فہرست کا حصہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے