اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چھٹی کا دن، شہریوں کی بڑی تعداد سیروتفریح کیلئے لبرٹی چوک پہنچ گئی

11 Jan 2026
11 Jan 2026

(لاہور نیوز) چھٹی کے روز شہریوں کی بڑی تعداد سیروتفریح کیلئے لبرٹی چوک پہنچ گئی۔

لبرٹی چوک پر فاؤنٹین اور برقی قمقموں کاخوبصورت نظارہ شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ 

شہریوں کا کہنا ہے کہ شاندار سجاوت کے باعث لبرٹی چوک خوبصورت تفریح گاہ بن گیا، لبرٹی چوک پر رنگ برنگی لائٹنگ سے بچے لطف اندوز ہوتے ہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے