اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا

12 Jan 2026
12 Jan 2026

(لاہور نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق کابینہ میں ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال پرغورکیا جائے گا، اجلاس میں کابینہ کمیٹیوں کے فیصلےتوثیق کے لیے پیش کیے جائیں گے۔ 

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں قومی نوعیت کے اہم فیصلے متوقع ہیں، مختلف وزارتوں اورڈویژنزکی سمریاں منظوری کےلیے پیش کی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے