اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: 184 ٹریفک حادثات میں 216 افراد زخمی

06 Jan 2026
06 Jan 2026

(لاہور نیوز) شہر میں 24 گھنٹے کے دوران 184 ٹریفک حادثات میں ریسکیو سروسز فراہم کی گئیں۔

ترجمان ریسکیو کے مطابق 24گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 216 افراد زخمی ہوئے، ٹریفک حادثات سے72شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ ٹریفک حادثات سے141معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔

ریسکیو کا کہنا تھا کہ قوانین کی خلاف ورزی کے باعث مذکورہ بالا حادثات پیش آئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے