اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب بار کونسل نے بیرسٹر میاں علی اشفاق کا لائسنس بحال کر دیا

06 Jan 2026
06 Jan 2026

(لاہور نیوز) پنجاب بار کونسل نے بیرسٹر میاں علی اشفاق کا لائسنس بحال کر دیا۔

میاں علی اشفاق کے اعتراضات کی روشنی میں پنجاب بار کونسل نے لائسنس بحال کیا۔ پنجاب بار کونسل کی جانب سے دوپہر دو بجے لاہور ہائیکورٹ میں رپورٹ پیش کی جائے گی۔

فبل ازیں لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بار کونسل کو میاں علی اشفاق کے اعتراضات سن کر فیصلہ کرنے کی ہدایت کی تھی۔

میاں علی اشفاق نے پنجاب بار کونسل کے لائسنس معطل کرنے کے فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے