اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ وپتنگ بازی کیخلاف آپریشن، درجنوں گرفتاریاں

28 Dec 2025
28 Dec 2025

(لاہور نیوز) ڈولفن سکواڈ کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر، ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ وپتنگ بازی کیخلاف آپریشن کے دوران درجنوں ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق چھٹی کے روز شہر کے مختلف علاقوں سے 61 ملزمان گرفتار کیے گئے، ترجمان نے بتایا کہ ڈیفنس، مال روڈ،کینال روڈ، جیل روڈ،بند روڈ، فیروزپور روڈسے 56 ون ویلرزگرفتار کیے گئے۔ اس کے علاوہ پتنگ بازی و ہوائی فائرنگ میں ملوث5ملزمان کو فیکٹری ایریا، شیراکوٹ سے گرفتار کیا گیا۔

ترجمان ڈولفن کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضہ سے پتنگیں اور ڈور برآمد ہوئی، جس کے بعد ملزموں کو نصیر آباد، غالب مارکیٹ، ہربنس پورہ، کوٹ لکھپت و دیگر کے حوالے کر دیا گیا، ایس پی ڈولفن کا کہنا تھا کہ شہریوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالنے نہیں دیں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے