اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.77 قیمت فروخت : 40.84
  • یورو قیمت خرید: 325.58 قیمت فروخت : 326.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.26 قیمت فروخت : 375.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.55 قیمت فروخت : 198.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.38 قیمت فروخت : 203.74
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.31 قیمت فروخت : 910.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493100 دس گرام : 422800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452005 دس گرام : 387564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7944 دس گرام : 6818
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 دھند کے باعث بند کر دی گئی

28 Dec 2025
28 Dec 2025

(لاہور نیوز) لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 دھند کےباعث بند کر دی گئی۔

ترجمان موٹروے ک مطابق لاہور سیالکوٹ موٹروے دھند کے باعث بند کردی گئی، ترجمان نے کہا کہ شہری دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیں، موٹرویز کو عوام کی حفاظت اور محفوظ سفر کیلئے بند کیا جاتا ہے۔

ترجمان کے مطابق روڈ یوزرز غیر ضروری سفر سے گریز کریں، شہری دوران سفر گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں، تیز رفتاری سے پرہیز اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے