اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.77 قیمت فروخت : 40.84
  • یورو قیمت خرید: 325.58 قیمت فروخت : 326.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.26 قیمت فروخت : 375.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.55 قیمت فروخت : 198.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.38 قیمت فروخت : 203.74
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.31 قیمت فروخت : 910.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493100 دس گرام : 422800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452005 دس گرام : 387564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7944 دس گرام : 6818
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

والدین سے جھگڑا، جواں سالہ لڑکی نے شادی سے چند روز قبل خودکشی کر لی

28 Dec 2025
28 Dec 2025

(لاہور نیوز) نواحی گاؤں میں جواں سالہ لڑکی نے اپنی شادی سے چند روز قبل خودکشی کر لی۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ گلاں والا گاؤں تھانہ صدر کی حدود میں پیش آیا جہاں جواں سالہ لڑکی نے خود کشی جیسا انتہائی قدم اٹھایا، والدین سے جھگڑے کے بعد لڑکی نے زہریلی گولیاں کھا لیں جس کے بعد اسے تشویشناک حالت میں لاہور ہسپتال پہنچایا گیا۔

لاہور ہسپتال میں 4 گھنٹے بعد لڑکی دم توڑ گئی، پولیس نے ضروری کارروائی مکمل کر کے نعش لواحقین کے سپرد کر دی، اہل خانہ کے مطابق دو ہفتوں تک سویرا کی شادی ہونے والی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے