اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: 273 ٹریفک حادثات میں 297 افراد زخمی

12 Nov 2025
12 Nov 2025

(لاہور نیوز) گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے 273 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 297 افراد زخمی ہوئے، 77 شدیدزخمی طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل ہوئے جبکہ 220 معمولی زخمیوں کوموقع پرطبی امدادفراہم کی گئی۔

ریسکیو کا کہنا تھا کہ حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کےباعث پیش آئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے