اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سندر: پولیس اہلکار کی گاڑیوں کو روک کر شاہراہ عام پر ہوائی فائرنگ

12 Nov 2025
12 Nov 2025

(لاہور نیوز) تھانہ سندر کی حدود میں پولیس اہلکار کی شاہراہ عام پر ہوائی فائرنگ سے عوام خوف میں مبتلا ہو گئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق پولیس کانسٹیبل شاہد موبائل سکواڈ میں تعینات ہے، کانسٹیبل شاہد گاڑیوں کو روک کر اپنے ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرتا رہا تھا۔

علاقہ مکینوں کے مطابق کانسٹیبل شاہد فائرنگ کی ویڈیو بنا کر علاقے میں خوف ہراس پیدا کرتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے