اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اچھرہ پولیس کا امیر فتح کے ڈیرے پر چھاپہ, امیر بالاج، امیر فتح کا ڈیرہ سیل

12 Nov 2025
12 Nov 2025

(لاہور نیوز) جاوید بٹ قتل کیس میں مطلوب اشتہاری امیر فتح کی گرفتاری کیلئےپولیس نے چھاپہ مارا

اچھرہ انویسٹی گیشن پولیس  نے امیر بالاج ٹیپو کے ڈیرے پر چھاپہ مارا۔ملزم کی ڈیرے پر موجودگی کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری سرکلر روڈ پہنچ گئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق چھاپے سے پہلے ہی ملزم امیر فتح ڈیرےسےفرارہوگیا تاہم پولیس نے امیر بالاج ٹیپو اور امیر فتح کا ڈیرہ سیل کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے