اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہربنس پورہ: گھر میں سلنڈر دھماکے سے عمارت گر گئی، 3 افراد جاں بحق

10 Nov 2025
10 Nov 2025

(لاہور نیوز) ہربنس پورہ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زور دار دھماکا ہوا جس میں عمارت زمین بوس ہوگئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے ہربنس پورہ نادر مارکیٹ کے قریب دھماکے کے باعث عمارت منہدم ہونے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ 7 زخمیوں کو ملبے سے زندہ نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

دھماکے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، پولیس اور ریسکیو حکام نے واقعہ کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کر دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے