اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: شہر کے مختلف جگہوں سے 3 ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار

09 Nov 2025
09 Nov 2025

(لاہور نیوز) جوہر ٹاؤن، نشترکالونی اور فیکٹری ایریا سے پولیس نے 3 مشکوک ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے اسلحہ برآمد کر لیا۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق ملزموں  کو کرائم ہاٹ سپاٹس پر مشکوک جانتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔ملزم شارع عام پر اسلحہ کی نمائش کر کے عوام میں خوف و ہراس پھیلا رہے تھے۔

ملزمان کے قبضہ سے 1 پستول، 2 رائفلیں، گولیاں و میگزینز برآمد ہوئیں، گرفتار حیدر، نواز، سعید کارروائی کیلئے تھانہ نشتر کالونی، فیکٹری ایریا، چوکی ایل بلاک کے حوالے کر دیے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے