اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رائیونڈ: گاؤں میں زہریلی گولیوں نگل کر خاتون کی خودکشی

09 Nov 2025
09 Nov 2025

(لاہور نیوز) رائیونڈ سٹی کے علاقہ آرائیاں گاؤں میں گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ خاتون نے خودکشی کر لی۔

پولیس کے مطابق 24سالہ فائزہ زہریلی چیز کھانے سے جناح ہسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گئی۔

متوفیہ کی میت مردہ خانے منتقل کر دی گئی ہے تاہم واقعہ کی مختلف پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے