اپ ڈیٹس
  • 344.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.56 قیمت فروخت : 39.63
  • یورو قیمت خرید: 326.72 قیمت فروخت : 327.30
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 368.40 قیمت فروخت : 369.63
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.46 قیمت فروخت : 183.79
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.08 قیمت فروخت : 200.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.84 قیمت فروخت : 74.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.43 قیمت فروخت : 76.57
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.39 قیمت فروخت : 917.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 432900 دس گرام : 371200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 396822 دس گرام : 340264
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 5418 دس گرام : 4650
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

محکمہ ماحولیات کی ہدایت پر پنجاب کے تعلیمی اداروں میں اوقات کار تبدیل

02 Nov 2025
02 Nov 2025

(لاہور نیوز) محکمہ ماحولیات کی ہدایت پر پنجاب کے تعلیمی اداروں میں اوقات کار تبدیل کردیے گئے، خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا۔

ڈی جی ماحولیات پنجاب عمران حامد شیخ کے مطابق پنجاب بھر کے سرکاری و نجی سکولز صبح 8 بج کر 45 منٹ سے پہلے نہیں کھلیں گے، خلاف ورزی پر 5 لاکھ سے 10 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا۔

دوسری  جانب لاہور اور گردونواح میں خطرناک حد تک بڑھتی سموگ کے باعث سکول اوقات میں تبدیلی کا حکم جاری کیا گیاہے ۔

عمران شیخ کا مزید کہنا تھا کہ خلاف ورزی کرنے والے سکولز پر پہلی بار1 سے 5 لاکھ اور دوبارہ خلاف ورزی پر 10لاکھ تک جرمانہ کیا جائے گا، حکم نامہ 31 جنوری 2026 تک نافذ رہے گا،ماحولیاتی تحفظ کیلئے سخت اقدامات جاری ہیں، 19 سے30 اکتوبر تک لاہور میں ایئر کوالٹی انڈکس 300 سے 400 تک پہنچا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے