اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نواز شریف کالونی کوٹ لکھپت کا سیوریج سسٹم خراب، بیماریاں پھیلنے لگیں

02 Oct 2025
02 Oct 2025

(لاہور نیوز) نواز شریف کالونی کوٹ لکھپت کا سیوریج سسٹم عرصہ دراز سے خراب ہونے کے باعث اہل علاقہ شدید مشکلات کا شکار ہو گئے۔

گلیوں میں جگہ جگہ گندا پانی جمع ہونا معمول بن گیا جس کی وجہ سے علاقے میں تعفن پھیلنے لگا ہے جبکہ گندا پانی جمع ہونے سے راہگیروں کو بھی گزرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ سیورج سسٹم خراب ہونے کی وجہ سے ملیریاِ، جلدی امراض اور  دیگر بیماریاں پھیل رہی ہیں، واسا عملہ کو شکایت کی مگر کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔ 

اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ  سیورج سسٹم خراب ہونے کی وجہ سے ملیریاِ، جلدی امراض اور  دیگر بیماریاں پھیل رہی ہیں، واسا عملہ کو شکایت کی مگر کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے