اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف لندن سے وطن واپسی کیلئے روانہ

02 Oct 2025
02 Oct 2025

(لاہور نیوز) وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف لندن سے وطن واپسی کے لئے روانہ ہو گئے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں پانچ دن قیام کیا، شہباز شریف امریکا کے اہم دورے کے بعد لندن آئے تھے۔

لندن میں وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستانیوں کے مختلف وفود سے اہم ملاقاتیں کیں، انہوں نے لندن میں پاکستانی صحافیوں سے بھی اہم نشست کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے