اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

رائیونڈ روڈ : واسا اہلکار سمیت 3 افراد سیوریج ڈرین میں ڈوب کر جاں بحق

23 Sep 2025
23 Sep 2025

(لاہور نیوز) لاہور میں رائیونڈ روڈ پر ایک واسا اہلکار سمیت 3 افراد سیوریج ڈرین میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

واقعہ کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، ریسکیو اہلکاروں نے دوسرے واسا اہلکار کو بچا لیا، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق دو واسا اہلکار سیوریج لائن میں ڈوب گئے تھے، ان کو بچانے کے لئے مزید 2 افراد سیوریج ڈرین میں کود گئے جن کی لاشیں بھی نکال لی گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے