اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

زمینوں پر قبضہ مافیا کیخلاف آپریشن، اینٹی لینڈگریبنگ ایکٹ 2025 کا ڈرافٹ تیار

23 Sep 2025
23 Sep 2025

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے زمینوں پر قبضہ مافیا کے خلاف بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اینٹی لینڈگریبنگ ایکٹ 2025 کا ڈرافٹ تیار کر لیا۔

ڈرافٹ قانون کابینہ کی منظوری کے بعد اسمبلی میں پیش ہو گا، ہر ضلع میں ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں کمیٹی بنانے کی تجویز دی گئی ہے۔

کمیٹی 90 دن میں قبضے کے کیس کا فیصلہ کرے گی، زمینوں   کے مقدمات کیلئے خصوصی ٹریبونل بنانے کی تجویز دی گئی ہے۔

قبضہ مافیا کیلئے 5 سے 10 سال قید اور جرمانہ کی تجویز دی گئی ہے جبکہ جھوٹی درخواست دینے والوں کے لئے بھی سزا تجویز کر دی گئی۔

ٹریبونل فوری طور پر مالک کو قبضہ واپس دلا سکے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے