اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: دوہرے قتل کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

03 Sep 2025
03 Sep 2025

(لاہور نیوز) ڈولفن سکواڈ نے کارروائی کرتے ہوئے دوہرے قتل کےمقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق پولیس رسپانس یونٹ نے جین مندر سے ملزم کو مشکوک جانتے ہوئے گرفتار کیا، کریمنل ریکارڈ چیک کرنے پر اے کیٹگری کا اشتہاری نکلا، ملزم کیخلاف تھانہ سندر لاہور میں قتل کے 2 مقدمات درج ہیں۔

ملزم گرفتاری سے بچنے کیلئے گزشتہ 4 سال سے روپوش تھا، گرفتار ملزم شہزاد کو مزید قانونی کارروائی کیلئے متعلقہ تھانے کی انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے