اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

57 ویں ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ: پاکستان کے فراست نے گولڈ میڈل جیت لیا

22 Aug 2025
22 Aug 2025

(لاہور نیوز) تھائی لینڈ میں جاری 57 ویں ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے شاندار کامیابی حاصل کر لی۔

جونیئر کیٹیگری میں پاکستان کے فراست علی نے طلائی تمغہ (گولڈ میڈل) اپنے نام کیا، یہ پاکستان کے لیے ایک بڑا اعزاز قرار دیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ فراست علی نے گزشتہ برس مسٹر پنجاب کا ٹائٹل بھی اپنے نام کیا تھا اور اب ایشیائی سطح پر بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔

پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن نے فراست علی کی اس کامیابی کو ملکی کھیلوں کے لیے خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان کھلاڑیوں کے لیے یہ ایک روشن مثال ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے