اپ ڈیٹس
  • 240.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کوڑے تلے دب کر جاں بحق ہونیوالے لڑکوں کی لاشیں نکال لی گئیں

16 Aug 2025
16 Aug 2025

(لاہور نیوز) ڈیفنس روڈ کے علاقے میں کورا گرنے سے جاں بحق ہونے والے لڑکوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔

ریسکیو اہلکاروں نے ملبے تلے دبے دونوں لڑکوں کو مردہ حالت میں باہر نکال لیا، لڑکے کوڑے کے ڈھیر سے بوتلیں نکال رہے تھے کہ اچانک ملبہ اوپر آن گرا، دونوں لڑکوں کی لاشوں کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

جاں بحق ہونے والے لڑکوں کی شناخت 16 سالہ افضل اور 15 سالہ عبداللہ کے نام سے ہوئی، ریسکیو اہلکاروں  نے دونوں افراد کی تلاش کیلئے 8 گھنٹے آپریشن جاری رکھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے