اپ ڈیٹس
  • 240.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چہلم امام حسین کا مرکزی جلوس رنگ محل پہنچ گیا

15 Aug 2025
15 Aug 2025

(لاہور نیوز) لاہور میں چہلم امام حسین کا مرکزی جلوس رنگ محل پہنچ گیا۔

لاہور میں چہلم امام حسین علیہ السلام کا مرکزی جلوس حویلی الف شاہ، اندرون دہلی دروازہ سے برآمد ہوا تھا۔

یہ جلوس حویلی الف شاہ میں مجلس عزا کے بعد شروع ہوا اور شہر  میں اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا کربلا گامے شاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہو گا، ابھی مرکزی جلوس رنگ محل پہنچا ہے اور اپنے مقررہ راستوں پر رواں دواں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے