اپ ڈیٹس
  • 240.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

2خانہ بدوش نوجوان کوڑے کے ڈھیر تلے دب گئے

15 Aug 2025
15 Aug 2025

(لاہور نیوز) ڈیفنس روڈ میں تہایت پنڈ کے پاس دو خانہ بدوش نوجوان کوڑے کے ڈھیر تلے دب گئے۔

میٹرو پولیٹن کارپوریشن ٹیم بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، کوڑے کے ملبے تلے دبے نوجوانوں کی تلاش جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اندھیرے کے باعث کوڑے والی کھائی کے اطراف لائٹیں لگا دی گئی ہیں تا کہ تلاش کرنے میں دشواری کا سامنا نہ کرنے پڑے، تاحال رات گئے تک لڑکے بازیاب نہیں ہو سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے