اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر کا موسم گرم، پارہ 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان

08 Aug 2025
08 Aug 2025

(لاہورنیوز) مون سون بارشوں میں وقفہ آنے کے باعث شہر کا موسم گرم، درجہ حرارت بڑھ گیا۔

موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ شہر لاہور کا کم سے کم درجہ حرارت 29 جبکہ زیادہ سے زیادہ 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے اعداد وشمار کے مطابق ہوا کی رفتار چھ کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔ ہوا میں نمی کا تناسب 73 فیصد تک جا پہنچا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے