اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.85 قیمت فروخت : 279.35
  • یورو قیمت خرید: 328.73 قیمت فروخت : 329.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.33 قیمت فروخت : 379.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.90 قیمت فروخت : 199.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.45 قیمت فروخت : 202.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.45
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.94 قیمت فروخت : 76.08
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.38 قیمت فروخت : 912.01
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 502200 دس گرام : 430600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 460347 دس گرام : 394714
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8266 دس گرام : 7094
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بیدیاں روڈ:زیر تعمیر مکان کی چھت گرگئی،2 افراد جاں بحق

06 Aug 2025
06 Aug 2025

(لاہور نیوز) بیدیاں روڈ کے علاقے لدھڑ پنڈ میں زیر تعمیر مکان کی چھت گرنے کے افسوسناک واقعہ میں ملبے تلے دبنے سے 2 افراد جاں بحق ، ایک شخص زخمی ہو گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے ملبے تلے دبے تمام افراد کو نکال لیا،جاں بحق افراد میں 25سالہ عادل اور 45 سالہ گوگا مسیح شامل ہیں۔

ترجمان پولیس  کے مطابق لاشیں قبضہ میں لے کر مردہ خانے منتقل کر دی گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے