اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پی ٹی آئی کا مینار پاکستان پر جلسہ کی اجازت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

31 Jul 2025
31 Jul 2025

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے 5 اگست کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 5 اگست کو لاہور میں جلسہ کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر لاہور کو جلسے کی اجازت کیلئے درخواست دی تاہم ابھی تک جلسے کیلئے این او سی داخل نہیں کیا گیا۔

درخواست گزار  نے عدالت سے استدعا کی کہ جلسے کی اجازت کیلئے این او سی جاری کرنے کا حکم دیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے