اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شوہر سے جھگڑا، دلبرداشتہ خاتون نے زہر کھا کر زندگی ختم کر لی

27 Jul 2025
27 Jul 2025

(لاہور نیوز) شاہدرہ کے علاقہ میں خاتون نے شوہر سے گھریلو ناچاقی پر جھگڑنے کے بعد اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

پولیس کے مطابق زرش نامی خاتون  نے اپنے خاوند سے جھگڑے کے بعد دلبرداشتہ ہو کر زہر نگل لیا، تشویشناک حالت میں خاتون کو ہسپتال لے جایا گیا۔

ہسپتال میں خاتون چند گھنٹے زندگی و معووت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گئی، پولیس نے خاتون کی لاش کو مردہ خانہ بھجواتے ہوئے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے