اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سیریز میں کلین سویپ سے بچنے کا مشن: شاہین آج بنگال ٹائیگرز کا سامنا کرینگے

24 Jul 2025
24 Jul 2025

(لاہور نیوز) سیریز میں کلین سویپ سے بچنے کا مشن،شاہین آج بنگال ٹائیگرز کا سامنا کریں گے۔

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے آج کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے شروع ہوگا، بنگلادیش نے پاکستان کو دوسرے ٹی 20 میں 8 رنز سے شکست دی تھی۔

واضح رہے کہ میزبان ٹیم کو 3 میچوں کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے