اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سندھ پولیس کو مطلوب اشتہاری لاہور سے گرفتار

23 Jul 2025
23 Jul 2025

(لاہور نیوز) موبائلز سکواڈ لاہور نے شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت نگرانی کے عمل کے دوران کارروائی کرتے ہوئے کراچی پولیس کو مطلوب ایک فراڈیے کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق ناکہ شیرا کوٹ  نے کارروائی کرکے 22 مقدمات میں مطلوب اشتہاری فرحان کو گرفتار کر لیا، اشتہاری پرفراڈ، دھوکہ دہی سمیت دیگرمختلف سنگین جرائم کے22 مقدمات درج تھے،ملزم 22مقدمات میں سے20مقدمات میں اشتہاری ہے،اشتہاری سندھ پولیس کو 22 مقدمات میں مطلوب ہے،اشتہاری پناہ حاصل کرنے کے لیے لاہور آیا تھا۔

ناکہ شیرا کوٹ پرسخت وکڑی نگرانی کے دوران اشتہاری کو دھرلیا گیا،اشتہاری فرحان کو قانونی کارروائی کیلئے تھانہ شیراکوٹ کے حوالے کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے