اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دورہ انگلینڈ: شاہینز سکواڈ کے سپنر ساجد خان زخمی، ٹیم سے باہر

22 Jul 2025
22 Jul 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان شاہینز کے سکواڈ میں شامل سپنر ساجد خان زخمی ہو کر دورہ انگلینڈ سے باہر ہو گئے۔

ٹون برج میں پریکٹس کے دوران ساجد خان کے دائیں انگوٹھے میں فریکچر ہوا، ساجد خان پہلی دستیاب پرواز سے وطن واپس لوٹیں گے جبکہ ٹیم مینجمنٹ نے متبادل کھلاڑی نہیں مانگا۔

پاک شاہینز اورپروفیشنل کاؤنٹی کلب کا پہلا ون ڈے آج ہو گا،پاکستان شاہینز ٹیم دورہ انگلینڈ میں 2 تین روزہ اور 3 ون ڈے میچز کھیلے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے