اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے 'نولبرٹو سولانو' کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا

22 Jul 2025
22 Jul 2025

(لاہور نیوز) پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے 'نولبرٹو سولانو' کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔

پی ایف ایف کے مطابق عالمی شہرت یافتہ نولبرٹو بطور ہیڈ کوچ قومی مینز اور انڈر 23 ٹیم کی ذمہ داری سنبھالیں گے۔

30 سالہ تجربہ رکھنے والے جارج کاستانئیرا بطور ایسوسی ایٹ فٹنس کوچ ان کے معاون ہوں گے، سولانو اور جارج کی بطور کوچز تقرری سے ٹیم کو فائدہ ہوگا۔

صدر پاکستان فٹبال فیڈریشن کا کہنا تھا کہ کوچز کے تجربات سے قومی مینز اور انڈر 23 ٹیم ٹیموں کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے