اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی میں ایک اور اہم عہدے پر بھارتی تعینات

07 Jul 2025
07 Jul 2025

(لاہور نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں جے شاہ کے بعد ایک اور اہم عہدے پر بھارتی کو تعینات کر دیا گیا۔

آئی سی سی کے مطابق سنجوگ گپتا کو آئی سی سی کا چیف ایگزیکٹو مقرر کیا گیا ہے، سنجوگ گپتا آج سے چیف ایگزیکٹو آئی سی سی کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

سنجوگ گپتا کی تقرری مارچ میں شروع کئے جانے والے ریکروٹمنٹ پراسیس کے تحت ہوئی ہے، آئی سی سی کو اس عہدے کے لئے 25 ممالک سے 2500 سے زائد درخواستیں موصول ہوئی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے