اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

غیر قانونی پتنگ بازی کیخلاف ٹیمیں تشکیل، بغیر حفاظتی راڈ موٹرسائیکل چلانے والے بھی خبردار

01 Feb 2026
01 Feb 2026

(لاہور نیوز) پولیس افسران کی ہدایت پر 'سیفٹی راڈ' آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا، بغیر حفاظتی راڈ موٹرسائیکل چلانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔

ترجمان پولیس کے مطابق لاہور میں مختلف جگہوں پر موٹرسائیکلوں پر سیفٹی راڈز لگائے جا رہے ہیں، شہریوں کی آگاہی کے لیے صدر ڈویژن میں جگہ جگہ معلوماتی کیمپ قائم کیے گئے ہیں۔

پولیس کا کہنا تھا کہ غیر قانونی پتنگ بازی اور پتنگ سازی کے خلاف 'سپیشل ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جبکہ بغیر حفاظتی راڈ موٹرسائیکل چلانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے