اپ ڈیٹس
  • 259.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.61 قیمت فروخت : 39.68
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.55 قیمت فروخت : 285.05
  • یورو قیمت خرید: 330.36 قیمت فروخت : 330.94
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.95 قیمت فروخت : 381.62
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.61 قیمت فروخت : 185.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.42 قیمت فروخت : 207.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.91
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.87 قیمت فروخت : 76.01
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.49 قیمت فروخت : 77.63
  • کویتی دینار قیمت خرید: 931.73 قیمت فروخت : 933.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 355000 دس گرام : 304400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 325414 دس گرام : 279031
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4015 دس گرام : 3446
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان، ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز تبدیل نہ کرنے کا امکان

05 Jul 2025
05 Jul 2025

(ویب ڈیسک) ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کے خلاف ایک روزہ میچز کو ٹی 20 میں تبدیل نہ کرنے کا امکان ہے۔

پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کرکٹ کو ایک روزہ میچز کو ٹی 20 میں بدلنے کی تجویز دی تھی جس کا تاحال کوئی جواب نہیں دیا گیا ہے۔

دوسری طرف کرکٹ ویسٹ انڈیز  نے 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کے ٹکٹس کی فروخت کا آغاز کر دیا ہے، ایک روزہ میچز کے ٹکٹس کی کم سے کم قیمت 8 ڈالر اور زیادہ سے زیادہ 175 ڈالرز رکھی گئی ہے۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ایک روزہ میچز 8 ،10 اور 12 اگست کو ٹرینیڈاڈ میں کھیلے جائیں گے، ایک روزہ میچز سے پہلے دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹی 20 میچز کی سیریز امریکی ریاست فلوریڈا میں کھیلی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے