اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کوالیفائرز، پاکستان نے کرغزستان کو بھی شکست دیدی

05 Jul 2025
05 Jul 2025

(ویب ڈیسک) انڈونیشیا میں اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کوالیفائرز میں انڈونیشیا کے بعد پاکستان نے کرغزستان کو بھی شکست سے دوچار کر دیا۔

پاکستان نے میچ میں کرغزستان کو دو ایک سے شکست دی، یہ گرین شرٹس کی مسلسل دوسری فتح اور آخری گروپ میچ تھا۔

کرغزستان کی ٹیم پاکستان سے 21 پوائنٹس اوپر تھی لیکن پاکستانی لڑکیوں  نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور حریف کو شکست سے دوچار کر دیا۔

یاد رہے کہ میچ کی تیاری کیلئے قومی ٹیم نے بھرپور ٹریننگ کی، اس سے قبل پاکستان  نے میزبان انڈونیشیا کو دو صفر سے شکست دی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے