اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان نے انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ میں ہانگ کانگ کو شکست دیدی

06 Jul 2025
06 Jul 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان نے انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ میں ہانگ کانگ کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کا شانداز آغاز کر دیا۔

پاکستانی ٹیم ویزا تاخیر سے ملنے کی وجہ سے میچ سے چند گھنٹے قبل چین پہنچی، بغیر پریکٹس کیے میچ کھیلا تاہم اس کے باوجود پاکستانی ٹیم نے 8 گول سے کامیابی حاصل کی۔

پاکستان نے دوسرے کوارٹر میں ایک، تیسرے میں دو اور آخری کوارٹر میں پانچ گول کیے۔

پاکستان کی جانب سے شہباز حسن، عبداللہ ایوان اور محمد فاروق نے دو دو گول کیے جبکہ عامر سہیل اور محمد زمان نے ایک ایک گول کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے