اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

قومی اسمبلی کی بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب

01 Feb 2026
01 Feb 2026

(لاہور نیوز) قومی اسمبلی کی بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔

بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اجلاس کی صدارت کریں گے۔

اجلاس میں پارلیمانی کارروائی خوش اسلوبی سے چلانے پر غور کیا جائے گا جبکہ تمام پارلیمانی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز اور چیف وہپس شرکت کریں گے۔

دوسری جانب وفاقی وزیر قانون اور وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور بھی شریک ہوں گے، تمام پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے