اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بنگلا دیش کا دورہ، پاکستانی سکواڈ کا اعلان آج کئے جانے کا امکان

07 Jul 2025
07 Jul 2025

(لاہور نیوز) دورہ بنگلا دیش کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان آج کئے جانے کا امکان ہے۔

دورہ بنگلا دیش کے لئے پاکستانی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ کراچی میں لگے گا، کھلاڑی کیمپ کے لئے کل رپورٹ کریں گے، قومی ٹیم دورہ بنگلا دیش پر تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی۔

پاکستان اور بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا میچ 20 جولائی کو کھیلا جائے گا۔

واضح رہے کہ قومی ٹی 20 ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کو دائیں کندھے میں تکلیف کا سامنا ہے جبکہ فاسٹ باؤلر نسیم شاہ اور محمد وسیم جونیئر کی بھی انجری کے باعث سکواڈ میں شمولیت کے امکانات کم ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے