اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

افغان کرکٹ بورڈ کی پاکستان سے باہمی سیریز کے بجائے سہ ملکی سیریز کی تصدیق

07 Jul 2025
07 Jul 2025

(لاہور نیوز) افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف باہمی سیریز کے بجائے سہ ملکی سیریز کی تصدیق کر دی۔

افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین میر وائس اشرف  نے کہا پاکستان  نے تجویز دی کہ دو طرفہ سیریز میں ایک اور ٹیم یو اے ای کو شامل کیا جائے۔

میر وائس اشرف کا مزید کہنا تھا کہ تین ملکی سیریز سے ایشیا کپ کی تیاریوں میں مدد ملے گی، ہم بھی چاہتے ہیں ایشیا کپ کیلئے بہترین تیاری ہو۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے