اپ ڈیٹس
  • 344.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.56 قیمت فروخت : 39.63
  • یورو قیمت خرید: 326.72 قیمت فروخت : 327.30
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 368.40 قیمت فروخت : 369.63
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.46 قیمت فروخت : 183.79
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.08 قیمت فروخت : 200.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.84 قیمت فروخت : 74.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.43 قیمت فروخت : 76.57
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.39 قیمت فروخت : 917.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 432900 دس گرام : 371200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 396822 دس گرام : 340264
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 5418 دس گرام : 4650
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

مہم جوئی کے دوران ہلاک ہونیوالی خاتون کوہ پیما کی تاحال لاش نہ ملی

05 Jul 2025
05 Jul 2025

(ویب ڈیسک) نانگا پربت کی چوٹی سر کرنے کے دوران گر کر ہلاک ہونے والی چیک ری پبلک کی خاتون کوہ پیما کی تاحال لاش نہ ملی۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر دیامر نظام الدین کےمطابق غیرملکی خاتون کوہ پیما کی لاش کی تلاش کیلئے ہیلی کاپٹرز آپریشن کیا گیا لیکن کوئی کامیابی حاصل نہ ہو سکی۔

انہوں نے کہا کہ ریسکیو آپریشن کے اگلے مرحلے پر غور کیا جا رہا ہے اور ہیلی کاپٹر آپریشن ختم کر کے سکردو روانہ کر دیئے گئے ہیں، کوہ پیما کی لوکیشن ٹریس کرنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی اور ماہرین کی معاونت بھی حاصل کی جا رہی ہے۔

خیال رہے کہ 47 سالہ غیر ملکی خاتون کولاو شاوا کلارا 7 رکنی ٹیم کے ہمراہ 17جون کو بونر بیس کیمپ پہنچیں اور نانگا پربت کی چوٹی سر کرنے نکلی تھیں، اسی دوران کیمپ ون اور ٹو کے درمیان چوٹی سے گر گئیں، کلارا کا شمار مایہ ناز کوہ پیماؤں میں ہوتا تھا، وہ کے ٹو اور ایوریسٹ بھی سر کر چکی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے