اپ ڈیٹس
  • 259.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.61 قیمت فروخت : 39.68
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.55 قیمت فروخت : 285.05
  • یورو قیمت خرید: 330.36 قیمت فروخت : 330.94
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.95 قیمت فروخت : 381.62
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.61 قیمت فروخت : 185.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.42 قیمت فروخت : 207.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.91
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.87 قیمت فروخت : 76.01
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.49 قیمت فروخت : 77.63
  • کویتی دینار قیمت خرید: 931.73 قیمت فروخت : 933.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 355000 دس گرام : 304400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 325414 دس گرام : 279031
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4015 دس گرام : 3446
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

تھیٹرز کیلئے غیر اخلاقی پرفارمنس پر کتنی پابندی؟ پنجاب حکومت کا نیا ڈراما ایکٹ تیار

03 Jul 2025
03 Jul 2025

(لاہور نیوز) حکومت پنجاب نے نیا ڈراما ایکٹ تیار کر لیا، جس میں 10 سے زائد تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

نئے تیار کردہ ڈراما ایکٹ کے مطابق ہر تھیٹر سکرپٹ کونسل کے منظور شدہ رائٹر کا  جمع ہو گا، ہر تھیٹر کی تین تین ماہ کی کارکردگی جانچی جائے گی، جس تھیٹر پر مسلسل تین دفعہ وائلیشن ہوئی اس تھیٹر کو ایک سے تین ماہ کے لیے بند کیا جا سکتا ہے۔

اسکے علاوہ اداکار اور اداکاراؤں کو غیر اخلاقی پرفارمنسز پر ایک سال سے پانچ سال تک پابندی کا سامنا کرنا پڑے گا، تھیٹر پرڈیوسر اور ڈائریکٹر کے خلاف قانونی کارروائی بھی ہوا کرے گی۔

تھیٹر پر مانیٹرنگ کا نظام مزید بہتر کرنے کیلئے مزید محکموں کی مدد بھی لے جائے گی، ذرائع کے مطابق نیا ڈراما ایکٹ اسی ماہ جولائی میں نافذ کر دیا جائے گا، محکمہ اطلاعات و ثقافت نے ڈراما ایکٹ کی تیاری مکمل کر لی ہے جسے آئندہ ہفتے اسمبلی سے پاس کروایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے