اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ نادیہ حسین اور ان کے شوہر کیخلاف بینک فراڈ کیس میں بڑی پیشرفت

11 Jun 2025
11 Jun 2025

(ویب ڈیسک)عدالت نے 53 کروڑ روپے کے بینک فراڈ کے مقدمے میں اداکارہ نادیہ حسین کی عبوری ضمانت کی توثیق کرتے ہوئے 2 ملزمان کی ضمانتیں مسترد کردیں۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے 53 کروڑ روپے کا بینک فراڈ کے مقدمے میں اداکارہ نادیہ حسین سمیت 2 ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنادیا،عدالت نے اداکارہ نادیہ حسین کی عبوری ضمانت کی توثیق کردی۔عدالت نے 2 ملزموں امتیاز اور فیصل کی عبوری ضمانت منسوخ کردی،عدالتی فیصلےکے فوری بعد ملزم فرار ہوگئے۔دوران  سماعت ایف اے افسران موجود نہیں تھے۔

 

ملزمان نے ایف آئی اے حکام کی عدم موجودگی کا ملزمان نے فائدہ اٹھایا اور فرار ہوگئے،مقدمے کے مرکزی ملزم اداکارہ نادیہ کے شوہر عاطف خان پہلے ہی جیل میں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے