اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حاجیوں کی وطن واپسی کا آپریشن کل سے شروع ہوگا

09 Jun 2025
09 Jun 2025

(لاہورنیوز) حاجیوں کی وطن واپسی کا آپریشن کل سے شروع ہوگا، پہلی پرواز اسلام آباد پہنچے گی۔

ملک کے مختلف ایئر پورٹس پر 11 جون کو 7 پروازیں حجاج کرام کو واپس لیکر پہنچیں گی، حجاج کرام کی پہلی پرواز11 جون کی صبح 3 بجکر 50 منٹ پر اسلام آباد پہنچے گی، دوسری پرواز ایس وی 3722 9 بج کر 10 منٹ پر اسلام آباد پہنچے گی۔

اسی طرح تیسری پرواز 11 جون کو ہی لاہور میں 11 بج کر 50 منٹ پر ، چوتھی حج پرواز 11 جون کو 12 بجکر 10 منٹ اسلام آباد میں لینڈ کرے گی، پانچویں پرواز 12 بجکر 35 منٹ پر ملتان پہنچے گی جبکہ چھٹی پرواز دوپہر ایک بجکر 35 منٹ پر کراچی پہنچے گی۔

حجاج کرام کی ساتویں پرواز 2 بج کر 30 منٹ پر لاہور پہنچے گی جبکہ آٹھویں پرواز12 جون کو صبح 5 بجکر 20 منٹ اسلام آباد پہنچے گی۔حج آپریشن کا اختتام 10 جولائی کو تمام حاجیوں کی واپسی کے ساتھ مکمل ہوگا، اس ایک ماہ کے دوران 342 پروازوں کے ذریعے سرکاری سکیم کے 88 ہزار 390 حاجیوں کو وطن واپس لایا جائے گا۔اس حج فلائٹ آپریشن میں پاکستان کی سرکاری، نجی اور سعودی ایئر لائنز شریک ہوں گی تاکہ حاجیوں کی واپسی کو بروقت اور محفوظ بنایا جا سکے۔ 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے