اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چوہدری شوگر ملز ریفرنس بند کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت

12 Mar 2026
12 Mar 2026

(لاہور نیوز) احتساب عدالت نے وزیر اعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف کیخلاف چوہدری شوگر ملز ریفرنس بند کرنے کے کیس میں ڈی جی نیب کو فوری ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔

احتساب عدالت کے جج رانا عارف نے نیب کی ریفرنس بند کرنے کی درخواست پر سماعت کی، مریم نواز کی جانب سے جاوید ارشد بھٹی ایڈووکیٹ پیش ہوئے، عدالت نے تفتیشی کی عدم پیشی اور ریکارڈ پیش نہ کرنے پر ڈی جی نیب کو طلب کیا۔

نیب نے استدعا کی تھی کہ مریم نواز اور نواز شریف کے خلاف چوہدری شوگر ملز کیس میں کرپشن کے شواہد نہیں ملے، لہٰذا عدالت سے استدعا ہے کہ مریم نواز اور نواز شریف کے خلاف چوہدری شوگر ملز کی تحقیقات بند کرنے کی منظوری دی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے